پاکستان خلائی میشن کا ادارہ سپارکو 1961 میں بنایا گیا جبکہ ہندوستان کا ادارہ آی ایس آر او 1969 میں بنا۔ 2001 سے لے کر آج تک اس ادارے کے سربراہ حاضر سروس میجر جنرل رہے ہیں۔ ہندوستان اس ادارے کے ذریعے چاند تک پہنچ گیا ہے جبکہ سپارکو نے کراچی میں ہاؤسنگ سوسائٹی بنا لی ہے۔